پنجاب بھر میں 3 روزہ  انسدادپولیو مہم شروع

لاہور(پی پی آئی)حکومت پنجاب کی ہدایت صوبہ میں پیر سے 3 روزہ  انسدادپولیو مہم  شروع کی گئی ہے، محکمہ صحت کی ٹیموں کی جانب سے ضلع بھر کے پانچ سال تک کی عمر کے 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جارہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق پولیو مہم کے سلسلہ میں تمام ٹیموں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں اور پولیو مہم میں تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کی سندھ بھر میں تنظیم سازی شروع

Mon Mar 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی)مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر انور نے کہا ہے کہ ہم پورے سندھ میں تنظیم سازی شروع کر رہے ہیں۔ اب نہ آفاق نہ کمال نہ الطاف ہمیں خود جدوجہد کرنی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوام دوست ہیں ان کا  بھی سودا کیا جا رہا ہے ایسا کرنے والوں کومہاجر قوم انہیں کبھی معاف نہیں […]