کراچی(پی پی آئی)مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر انور نے کہا ہے کہ ہم پورے سندھ میں تنظیم سازی شروع کر رہے ہیں۔ اب نہ آفاق نہ کمال نہ الطاف ہمیں خود جدوجہد کرنی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوام دوست ہیں ان کا بھی سودا کیا جا رہا ہے ایسا کرنے والوں کومہاجر قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد عہدے سے مستعفی،مزید استعفوں کی بازگشت
Mon Mar 25 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بار پھر استعفوں کی خبریں زیر گردش ہیں جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے آنے کے بعد پہلا استعفی آ گیا ہے۔پیر کے روز پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد اپنے عہدے سے مستعفی […]
