ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کافیصلہ

لاہور(پی پی آئی) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ سرکاری کمپنیاں گیس 300 روپے کلو فروخت کر رہی ہیں، پلانٹ ریٹ پر ایل پی جی کی فروخت نہیں کر سکتے۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹری بیوٹرز نے مطالبہ کیا کہ اوگرا گیس سلنڈر کا پلانٹ ریٹ مقرر کرتا ہے، پرچون کا ریٹ بھی واضح طور پر لکھا جائے، وزیراعلیٰ اور وزیراعظم گیس ڈیلرز کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کا نوٹس لیں۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے عندیہ دیا کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں بند نہ کیں تو 23 اپریل کو پنجاب بھر میں ہڑتال کریں گے۔