میر پور خاص،حیدر آباد (پی پی آئی)کپاس کی بوائی میں تاخیر کے باوجود سندھ میں میر پور خاص،حیدر آباد اور ٹنڈو باگو کے بیوپاریوں نے پانچ سے تیس مئی ڈیلیوری کی بنیاد پر کپاس کی نئی فصل کے ایڈوانس سودے کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کے دیہات میں آئندہ چند روز کے دوران کپاس کے ساتھ ساتھ روئی کی نئی فصل کے بھی ایڈوانس سودوں کی خرید و فروخت شروع ہونے امکان ہے۔
Next Post
سینیٹ انتخابات، قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ
Tue Mar 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری […]
