ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کپاس کی بوائی میں تاخیر کے باوجود سندھ میں کپاس کی نئی فصل کے ایڈوانس سودے

میر پور خاص،حیدر آباد (پی پی آئی)کپاس کی بوائی میں تاخیر کے باوجود سندھ میں میر پور خاص،حیدر آباد اور ٹنڈو باگو کے بیوپاریوں نے پانچ سے تیس مئی ڈیلیوری کی بنیاد پر کپاس کی نئی فصل کے ایڈوانس سودے کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کے  دیہات میں آئندہ چند روز کے دوران کپاس کے ساتھ ساتھ روئی کی نئی فصل کے بھی ایڈوانس سودوں کی خرید و فروخت شروع ہونے امکان ہے۔