ریلوے ریزرویشن کے اوقات کار کی تبدیلی میں 19رمضان تک توسیع

کراچی(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے رمضان المبارک میں تمام ریزرویشن کی اوقات کار میں جاری تبدیلی کی19 رمضان المبارک تک مزید توسیع کردی ہے،پی پی آئی کے مطابق حکام نے قبل ازیں ا15 رمضان المبارک تک اوقات کار میں تبدیلی کی تھی،نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق پہلی شفٹ صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک کام کرے گی جبکہ دوسری شفٹ دوپہر1 بجے سے لیکر شام6بجے تک کام کرے گی۔اس کے بعد 20 رمضان المبارک سیریزرویشن دفاتر اپنے پرانے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 بشام میں گاڑی پر حملہ5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک،کئی زخمی

Tue Mar 26 , 2024
شانگلہ(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی کانوائے پر حملے میں پانچ چینی انجینئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے بتایا ہے کہ حملے میں ہلاک ہونیوالے پانچ غیرملکی  باشندے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حملہ خودکش معلوم ہوتا  ہے تاہم اس کی تحقیقات جاری […]