شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پی پی آئی) شمالی مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ضلع دکی میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوجرہا،،مقامی افراد  نے لاشوں کو نکال کرقریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا۔کوئٹہ،لورالائی بارکھان،موسیٰ خیل،شیرانی،ڑوب،قلعہ سیف اللہ،پشین،قلعہ عبداللہ،مستونگ،ہرنائی،سبی اورجھل مگسی میں تیزہواوں نیزگرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ہوئی،سب سے زیادہ 33 ملی میٹربارش لورالائی میں ریکارڈ کی گئی۔