اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، میں بارشوں،بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور شمالی بلوچستان میں اتوار کوے روزبارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونحوا اور آزادکشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔ملک کے جنوبی علاقوں میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔