کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھرمیں رہائش پذیرچینی باشندوں کی سکیورٹی میں اضافہ

اسلام آباد(پی پی آئی)بشام میں چینی باشندوں پر ہونیوالے خودکش حملے کے بعد ملک بھرمیں چینی باشندوں کی سیکورٹی میں اضافہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق مختلف پراجیکٹس پر خدمات سرانجام دینے والے چینی باشندوں کی حفاظت کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مزید یہ کہ سرچ آپریشنز کاسلسلہ شروع کردیاگیا ہے۔اس سلسلے میں سکیورٹی آڈٹ بھی کروایاجارہاہے۔