بارسلونا:اسپین میں کشتی رانی کے عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز 49 کلاس کے مینزاور ویمنز مقابلے ہوئے ، مردوں میں نیوزی لینڈ کے پیٹر برلنگ اور بلیئر ٹوکے نے گولڈ میڈلجیت لیا۔ اسپین کے ساحل سمندر پرپرفریب اور دلکش مقابلوں میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی مقابلے میں شریک تھیں۔ خواتین کے فائنل مقابلوں میں برازیل کی مارٹینی اور کہنا کونزے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی ریکارڈ کامیابی اپنے نام کرلی۔
Next Post
ہوکس فلمز کے ایلکسس نیلسن کےلیےایمی نامزدگی
Thu Sep 25 , 2014
لاس اینجلس، 25ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — لاس اینجلس، کیلیفورنیا اور سوانا، جارجیا میں قائم ڈیجیٹل پروڈکشن اسٹوڈیو ہوکس فلمز کے مالک اور ایگزیکٹو پروڈیوسر ایلکسس نیلسن کو (ایگزیکٹو پروڈیوسرز) کارگا سیون پکچرز کی جانب سے دی ہسٹری چینل کے لیے س”الٹی میٹ گائیڈ ٹو دی پریزیڈنٹس” بنانے پر شاندار گرافک ڈیزائن اور آرٹ ڈائریکشن پر ایمی کے لیے نامزد […]
