ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اپوزیشن کا فرض ہے احتجاج کرے، نوک جھونک ضروری: مصدق ملک

لاہور(پی پی آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حمایت غیرمشروط ہے، ماضی میں بھی انھوں نے غیرمشروط حمایت کی تھی۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا اپوزیشن کا فرض ہے کہ وہ احتجاج کرے، نوک جھونک بھی ضروری ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی سطح پر قیمت بڑھتی ہے تو یہاں بھی تیل کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔