ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان تھانہ مارگلہ کیس میں  بری

اسلام آباد(پی پی آئی) بانی  تحریک انصافعمران خان کو ایک اور ریلیف مل گیا، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں عمران خان سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس  نے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ مارگلہ کے مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی، اسد عمر و دیگر شریک ملزمان سمیت لیگی رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز  و بھی بری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزمان کی جانب سے وکلا مصروف خان اور آمنہ علی پیش ہوئے۔