متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کوہلو کے کوہ جاندران میں لگی آگ سے جنگل کاوسیع رقبہ خاکستر

کوہلو(پی پی آئی) کوہلو کے کوہ جاندران کے جنگلات میں لگی آگ سے وسیع رقبہ خاکستر ہوگیا ہے، لیویز،کیو آر ایف کے 2 سو سے زائد  اہلکار آگبجھانے میں مصروف رہے لیکن لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کیو آر ایف کی امدادی ٹیموں کے پاس آگ بجھانے کے جدید آلات نہ ہونے کے باعث آگکو کنٹرول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جنگلات میں لگی آگ سے جڑی بوٹیوں، قیمتی درختوں اور جنگلی حیات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 15 کلو میٹرکا علاقہ گھیرے میں لے لیا، لیویزاور کیو آر ایف کے 220 اہلکاروں و افسران پر مشتمل 10 ٹیموں نے آگ بجھانے  کے عمل میں حصہ لیا۔