شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عیدالفطر پر تمام ملکی بینک اور مالیاتی ادارے5وز بند رہیں گے

کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر تمام ملکی بینک اور مالیاتی اداروں کے لئے بدھ10 سے جمعہ12 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک عید الفطر کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بند رہے گا، اس لئے  تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بھی 10 سے 12 اپریل تک بند رہیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو  چونکہ ہفتہ وارسرکاری چھٹی ہوتی ہے اس لئے مجموعی طور پر بنک اور مالیاتی ادارے 5روز کاروباری لین دین نہیں کریں گے۔