کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چترال،دیر، سوات،شانگلہ،کشمیر، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)گزشتہ ماہ شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کا دوبارہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہارمیں چند مقامات پر تیز ہواوں،جھکڑ چلنے نیزگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے،  اسلام آباد اور گر دو نواح میں دوپہر کے وقت گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے، پی پی آئی کے مطابق چترال،دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، شانگلہ، ایبٹ آباد اور بونیر میں چند مقا مات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔