سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عوامی سیاست صرف پی پی کررہی ہے، بلاول نفرت کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں:شرجیل میمن

کراچی(پی پی آئی)صوبائی وزیرشرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت میں ہی ملکی بقا ہے،  عوام کی سیاست صرف پیپلز پارٹی کررہی ہے، بلاول بھٹو نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی سیاسی انتقام پریقین نہیں رکھا،الیکشن کے نتائج نے واضح کردیا کہ کہ پیپلز پارٹی مضبوط ہے، عوام آج بھی سمجھتے ہیں کہ حقیقی مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری ہیں۔