سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

5 سال بعد رہائی پانے والے کشمیری صحافی آصف سلطان دوبارہ گرفتار

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)پانچ سال بعد رہائی پانے والے صحافی آصف سلطان کی دوبارہ گرفتاری نے بھارتی ظلم ایک بار پھر دنیا پر آشکار کردیا۔رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے  تمام کشمیری صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔دہشتگردی کے جھوٹے الزامات کے تحت پانچ سال تک قید رہنے والے صحافی آصف سلطان کو رہا  ئی کے بعد بھارتی فوج نے دوبارہ گرفتارکرلیا۔پی پی آئی کے مطابق آصف سلطان کی قید کشمیری صحافیوں کے خلاف دہشتگردی کے قانون کے غلط استعمال کی نمایاں مثال ہے۔انہیں برہان وانی کی دوسری برسی پرآرٹیکل لکھنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا تھا۔