متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسجد الحرام میں زائرین کے بچوں کی نگہداشت کے لیے2 ڈے کیئر سینٹر قائم

مکہ مکرمہ(پی پی آئی)مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام  میں تیسری توسیع  کے دوران زائرین کے بچوں کی نگہداشت کے دو نرسری سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔بچوں کی دیکھ بھال کے یہ مراکز الحرام ایمرجنسی ہسپتال کے قریب قائم کیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈے کیئر سینٹرز میں ایک تا 10سال کی بچیوں اور ایک سے 8 سال  کے 1500 بچوں کی نگہداشت کی استعداد موجود ہے۔  یہاں بچوں کوکھانا،اسکرین کی مدد سے تعلیمی ماحول، کھینے کیلئے کھلونے،آرام اور سونے کے لیے الگ کمرے میسر ہیں۔