متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مخدوم سجاد حسین قریشی کے 27ویں عرس کی تیاریاں مکمل،آغاز آج ہو گا

ملتان(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب مخدوم محمد سجاد حسین قریشی مرحوم کا ستائیسواں عرس و ختم شریف جمعہ 5اپریل  بمطابق 25 رمضان شام ساڑھے 5 بجے درگاہ عالیہ حضرت  غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی پر منعقد کیا جائے گا،عرس کی تیاریاں مکمل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عرس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے عقیدت مندوں کے قافلے پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جن کے قیام و طعام کے انتظامات کئے جاچکے ہیں۔