اسلام آباد(پی پی آئی)اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد کی عدالت میں اعظم سواتی نے سرنڈر کر دیا۔ کیس کی سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ اعظم سواتی نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کر دی۔پی پی آئی کے مطابق اعظم سواتی اپنے وکیلوں علی بخاری، مرتضیٰ طوری کے ہمراہ پیش ہوئے۔ عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظور کر لی۔
Next Post
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق دائر آئینی پٹیشن کی سماعت آج ہوگی
Thu Apr 4 , 2024
کراچی(پی پی آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، زندگی، وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت جمعہ، 5 اپریل کو مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت(کورٹ نمبر 6) میں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق کیس کا سیریل نمبر1ہے۔ بعد ازاں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق سماعت کے بعد […]