کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چینی ماہرین،انجینئرز کی سیکورٹی کیلئے 37 نئی بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)چینی انجینئرز پر حملے کے بعد پنجاب میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی،محکمہ داخلہ پنجاب نے سفارتی عملے سمیت چینی انجینئرز کی بغیر بلٹ پروف گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی لگا دی ہے۔چینی باشندے اب بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر نقل و حرکت نہیں کرسکیں گے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو بھی خط لکھ دیا ہے، خط کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ چینی انجینئرز اور سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنائیگا، چینی ماہرین اور انجینئرز کی سیکورٹی کے لیے 37 نئی بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری بھی جائے گی۔