سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں خواتین وکلا40 ہزار اورجج572

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی خواتین زندگی کے دیگرشعبوں کی طرح قانون کے شعبہ میں بھی  نمایاں ہیں۔لا اینڈ جسٹس کمیشن کے اعداد و شمار جاری کے مطابق ملک بھر میں 40 ہزار خواتین بطور وکیل جبکہ 572 بطورلا افسر یا جج  فرائض انجام دے رہی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ  میں دو خواتین جج، اسلام آباد، لاہور ہائی کورٹس میں ایک ایک خاتون جج، سندھ ہائی کورٹ میں دو خواتین جج جبکہ باقی تمام خواتین جج ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں تعینات ہیں۔