سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر کیس میں عمران خان اگلے ہفتے بری ہو جائیں گے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں، سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہسائفر کیس کدھر ہے، سائفر کیس عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا، لطیف کھوسہ نے کہا کہ لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس کو پی ٹی آئی نے آگ نہیں لگائی، 9، 10 اور 11 مئی کو بانی پی ٹی آئی تحویل میں تھے، کیسے حملہ کردیا؟۔