شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین سینٹ کا الیکشن 9 اپریل کو متوقع،پی پی کے تمام سینیٹرز اسلام آباد طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)چیئرمین سینٹ کا الیکشن 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینٹ کا امید وار نامزد کیا ہے اور تمام سینیٹرز کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے،پی پی آئی کے مطابق  یوسف رضا گیلانی 8اپریل کو سینیٹر ز کے اعزاز میں افطارڈنر دینگے، 9اپریل کو  نو منتخب سینیٹر ز حلف اٹھائینگے۔