شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کی جانب سے گوادر بندرگاہ کیلئے آفات کی پیشگی اطلاع دینے والے نظام کی فراہمی

اسلام آباد(پی پی آ ئی)چین نے سیلاب اور طوفانی بارشوں جیسی قدرتی آفات کے تباہ کن اثرات میں کمی لانے میں مدد دینے کے طو رپر گوادر بندرگاہ کیلئے آفات کی پیشگی اطلاع دینے والا نظام فراہم کیا ہے۔یہ تعاون چین کے موسمیاتی انتظامی ادارے اور پاکستان کے محکمہ موسمیات کے درمیان ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے تحت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے بارے میں سی پیک کی استعداد بڑھانے کا ایک حصہ ہے۔چین کا موسمیاتی ادارہ موسمیاتی چیلنجوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں محکمہ موسمیات کی ادارہ جاتی استعداد کو بڑھانے کیلئے بھی تعاون کررہا ہے۔