شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر زرداری اور اردوان کا مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم بنانے پرزور

اسلام آباد(پی پی آ ئی)صدر آصف علی زرداری اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کومزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔دونوں صدور نے آج ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔صدر زرداری نے ترکیے کے صدر کو آنے والی عید الفطر کی پیشگی مبارک باد اور پاکستان کے دورے کی دعوت دینے کے ساتھ ساتھ ترکیے کے صدر اور عوام کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔