شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسی آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد(پی پی آ ئی)مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسی پاکستان کے نوروزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم پاکستان میں اپنی عید یتیم بچوں کے ساتھ منائیں گے اور فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید کی امامت کرائیں گے۔معزز مہمان اپنے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور وزیرمذہبی امور سمیت پاکستانی حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ان ملاقاتوں کے دوران فریقین سفارتی تعلقات کے فروغ کیلئے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔