شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایف بی آر نے ایس آئی ایف سی کی مدد سے تیسری سہ ماہی کے ٹیکس اہداف حاصل کرلئے

اسلام آباد(پی پی آ ئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی مدد سے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے ٹیکس اہداف حاصل کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ایف بی آر نے 6.710 کھرب روپے ٹیکس جمع کیا جو کہ 6.707 کھرب روپے کے ہدف سے 3 ارب روپے زیادہ ہے۔اس پیش رفت کے ساتھ، حکومت کو رواں مالی سال میں 9.415 ٹریلین روپے کی وصولی کا ہدف حاصل کرنے کا امکان ہے۔