کراچی(پی پی آئی)سینیٹرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کی ڈگر پر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ جمہوری ملک جوڑنے والی حکومت نالائق اورنااہل کے ساتھ نکمی اور بزدل بھی ہے۔ابھی تک کوئی مذمتی بیان،ایکشن،ڈیمارش،کوئی چیز نہیں کی گئی،سب سو رہے ہیں، حکومت ٹک ٹاک سمجھ کر ہی کچھ کر لے۔
Next Post
بھوٹان میں سیف انڈر 17چیمپئن شپ کل شروع ہوگی، پاکستانی ٹیم کی تھمپو آمد
Wed Sep 18 , 2024
تھمپو(پی پی آئی)سیف انڈر 17چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھوٹان کے دارالحکومت پہنچ گئی ہے۔ چیمپئن شپ 20سے 30ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی، پی پی آئی کے مطابق قومی ٹیم 21 ستمبر کو اپناپہلا میچ نیپال کیخلاف کھیلے گی۔
