پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 17ستمبرکے بجائے

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق  نے سرینگر میں اپنی رہائش گاہ سے جہاں وہ نظربند ہیں، ایک پیغام میں عید میلاد النبیﷺکے موقع پر کشمیری عوام سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔۔میرواعظ نے 17ستمبرکے بجائے 16ستمبرکو تعطیل کا اعلان کرکے کنفیوژن پیدا کرنے پر قابض انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسلمانوں اور ان کے مذہبی جذبات کی توہین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عیدمیلاد النبی پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کی یادمیں ربیع الاول کی 12ویں تاریخ کو منائی جاتی ہے اس لئے تعطیل ایک روز قبل کرنے کا کوئی جواز نہیں۔