جماعت اسلامی کے نو منتخب امیرحافظ نعیم الر حمان 18اپریل کو حلف اٹھائیں گے

کراچی(پی پی آئی) جماعت اسلامی پا کستان کے نو منتخب امیرحافظ نعیم الر حمان 18 جمعرات اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب منصورہ لاہور میں ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر کی اہم سیاسی اور دینی شخصیات کو اس تقریب میں شرکت کیلئے  دعوت نامے بھیجے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عید کے پہلے روز اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی

Mon Apr 8 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے عید کے پہلے روز اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر بابر کا کہنا ہے کہ جمعہ12اپریل سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ […]