عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 موٹرسائیکل اور رکشہ بنانے والے34 مینوفیکچررز کو الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لائسنس جاری

کراچی(پی پی آئی)انِجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے موٹرسائیکل اور رکشہ بنانے والے34 مینوفیکچررز کو 2025-2020 کی الیکٹرک وہیکلز پالیسی کے تحت لائسنس جاری کردیے ہیں، جس کا مقصد روایتی طور پر ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کی طرف منتقل ہونا ہے۔ نجی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیاں (ای ویز) بنانے کے لیے میدان میں آرہی ہیں۔لیکن صارفین کے لیے سب سے بڑا مسئلہ فنانسنگ کا ہے کیونکہ مہنگی بیٹریوں کی وجہ سے ای ویز روایتی گاڑیوں سے مہنگی ہیں، پی پی آئی کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار نے ہر پیٹرول پمپ پر ایک ای وی چارجنگ کی سہولت دینے کی تجویز دی ہے۔