شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(پی پی آئی)سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں وغیرہ کے نام سیاسی رہنماؤں کے نام پر رکھ دیئے جاتے ہیں۔درخواست گزار نے مزید کہا ہے کہ کسی سڑک، پارک، سرکاری ادارے کا نام حکومت کی پراپرٹی نہیں، حکومت سرکاری خزانے کے ذریعے تاریخ کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے؟درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت کسی سڑک یا ادارے وغیرہ کے نام کو مثبت کردار نہ ہونے والے شخص سے منسوب کرنا غیر قانونی قرار دے۔