پیرچناسی سراں میں فوڈفیسٹول کل شروع ہوگا

ظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) عیدالفطر کے موقع پر پیرچناسی سراں کے مقام پرتین روزہ فوڈفیسٹول 11اپریل سے شروع ہوگا،جس میں کشمیری کھانوں سمیت دیگراشیا کے ا سٹال لگائے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق فوڈ فیسٹیول میں کشمیر کے مختلف حصوں کے پکوانوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے گا تاکہ سیاح موسم بہار میں کشمیری پکوانوں کا لطف اٹھاسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

Tue Apr 9 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں۔قبل ازیں نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کے نو منتخب اراکین سے […]