سوئٹزرلینڈ ، کولمبیاکی فٹ بال ٹیمیں برازیل پہنچ گئیں

ساﺅ پاﺅلو: سوئٹزرلینڈ اور کولبمیا کی فٹ بال ٹیمیں ورلڈ کپ میں شر کت کے لیے برازیل پہنچ گئیں۔سوئٹزرلینڈ کی ٹیم پورٹو سیگورو میں قیام پذیر ہوگی جبکہ کولمبیا کی ٹیم سٹی آف کوٹیا میں قیا م کر ے گی۔سوئٹزرلینڈ اپنا پہلا میچ 15جون کو ایکواڈور کو کھیلا گے ،کولیمبیا 14جون کو گروپ سی میں یونان کے خلاف پہلا میچ کھیلے گا۔

Next Post

ورلڈ کپ فٹ بال وارم اپ میچ جاپان کی زیمیبیا کوشکست

Sat Jun 7 , 2014
ٹوکیو: جاپان نے ورلڈ کپ کے آخری وارم اپ میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد زیمبیا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔میچ کے پہلے ہاف میں جاپان 2صفر کے خسارے میں تھا تاہم دوسرے ہاف میں عمدہ کھیل اور اسٹرائیکر یوشیٹو اوکو بو کے آخری لمحات میں گول نے میچ جیتنے میں اہم کردار اد […]