شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیساکھی میلے کی اہم تقریب آج گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہورہی ہے

اسلام آباد (پی پی آئی)بیساکھی میلے کی اہم تقریب آج گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہورہی ہے۔بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری تقریب میں شرکت کریں گے۔اقلیتی رہنما بھی میلے میں شرکت کریں گے۔ادھربیساکھی میلے میں شرکت کیلئے تین ہزار سے زائد سکھ یاتری بھارت سے پاکستان پہنچ گئے ہیں