سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مشرق وسطیٰ کشیدگی، سول ایوی ایشن نے پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی

کراچی (پی پی آئی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سول ایوی ایشن نے پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔  رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں، جس میں افغانستان، ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، نئی ہدایت کے تحت پاکستان کی مغربی فضائی حدود میں مشکوک سرگرمیوں کی بھی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی اجازت لازمی لینا ہوگی۔