قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات 21اپریل کو ہونگے

کراچی(پی پی آئی)قومی اور صوبائی دونوں اسمبلیوں کی23خالی نشستوں کے لیے ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے، ضمنی انتخابات میں 239 امیدوار میدان میں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسرز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹس کے مساوی اختیارات دے دیئے ہیں۔

Latest from Blog