بگ بیش لیگ : ویسٹ انڈین ڈیوائن سمتھ کا پرتھ سکارچرز سے معاہدہ

سڈنی: ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر ڈیوائن سمتھ اور بگ بیش کی ٹیم پرتھ سکارچرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ۔ ڈیوائن سمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرتھ سکارچرز کی ٹیم باصلاحیت اورتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور اس کے ساتھ کھیلنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے ۔ بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 20دسمبر سے شروع ہوگا ۔

Next Post

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز کیلئے نئے کوچ کے تقرر پر غور

Mon Dec 9 , 2013
اسلام آباد: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے پاک بھارت سیریز کیلئے قومی بلائنڈ ٹیم کے کوچ نفیس احمد کی جگہ نئے کوچ کا تقرر کرنے پر غور شروع کردیا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے قریبی ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کوچنگ کے لئے طاہر محمود بٹ ،مسعود جان اور عبدالرزاق کے نام سامنے آئے ہیں ،جن میں سے […]