پی ٹی آئی کا سندھی قوم پرستوں سے رابطہ، کراچی جلسہ میں شرکت کی دعوت

کراچی(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سندھی قوم پرستوں اور پی پی نیزحکومت مخالف جماعتوں سے رابطہ کیا ہے جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیساتھ ساتھ مشترکہ سیاسی جدوجہد کی خواہشظاہر کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی نے مہنگائی، لاقانونیت، اغوا برائے تاوان، قتل کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 28 اپریل کے جلسے میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ میں گورنرکی تبدیلی کی باز گشت کیساتھ ہی کئی نام سامنے آگئے

Wed Apr 17 , 2024
کراچی(پی پی آئی)سندھ میں گورنرکی تبدیلی کی باز گشت کیساتھ ہی کئی نام سامنے آگئے ہیں متحدہ کی نسرین جلیل،خوش بخت شجاعت، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرکے نام نئے گورنر سندھ کیلئے زیر گردش ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا تھاکہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔