سیاحتی مقامات کی نئی فہرست، ٹاپ 10 میں پاکستان شامل نہیں

کراچی(پی پی آئی)موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی امریکی میگزین سی ای او ورلڈ نے اس سال سیاحت کے لیے جن ممالک کی نئی فہرست جاری کی ہے ان کے ٹاپ ٹین میں پاکستان شامل نہیں میگزین نے 2 لاکھ 95 ہزار افراد سے حاصل ہونے والی معلومات پر رپورٹ تیار کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق رپورٹ  میں سرفہرست تھائی لینڈ، یونان دوسرے اورتیسرے نمبر پر انڈونیشیاہے جبکہ پرتگال چوتھے اور سری لنکا پانچویں نمبر پرہے۔ فہرست میں انڈیا نویں،متحدہ عرب امارات 10 ویں اور برطانیہ بارہویں، امریکہ 14 ویں، مالدیپ 17 ویں اور فلپائن 26 ویں نمبر  اور مصر 24 ویں نمبر پر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بھارت میں کل سے عام انتخابات کے ساتویں مرحلے کا آغاز

Wed Apr 17 , 2024
نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت میں جمعہ سے عام انتخابات کے ساتویں مرحلے کا آغاز ہورہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ووٹنگ کا آخری مرحلہ یکم جون کو ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔