جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایف بی آرراولپنڈی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاپتہ، مقدمہ درج

راولپنڈی(پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر  رحمت اللہ خان کے اغواکا مقدمہ پولیس نے  اس کے برادر نسبتی کی مدعیت میں درج کرلیاہے۔ آر اے بازارراولپنڈی کا رہائشی رحمت اللہ خان 12 اپریل کو گھر سے نکلا لیکن تاحال واپس نہیں آیا۔۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق رحمت اللہ خان 12 اپریل کو دوستوں سے عید ملنے گیا، اس کے بعد گھر واپس نہیں آیا، موبائل فون پر رابطہ کرنے پر کال ریسیو نہیں ہوئی، بعد میں موبائل بند ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی ار میں کہا گیا کہ خدشہ ہے کہ رحمت اللہ خان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آگیا یا پھر اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔