روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں امین گنڈا پور اور شبلی فراز کی ضمانتوں میں توسیع

 اسلام آباد(پی پی آئی) انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امین گنڈا پور اور تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کی ضمانتوں میں 27 اپریل تک توسیع کردی، اس حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی، جہاں علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز عدالت میں پیش ہوئے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن تفتیشی افسر کے ہمراہ ریکارڈ سمیت عدالت کے روبرو پیش ہوئے،پی پی آئی کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈاپور و دیگرکی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 اپریل تک توسیع کردی۔