جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تمام وزارتوں کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنیکاحکم

اسلام آباد(پی پی آئی) وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنیکاحکم جاری کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی سال کے غیراستعمال شدہ فنڈزکو سرنڈرکرنیکے لیے15مئی کی ڈیڈ لائن  دی گئی ہے اس سے قبل 31مئی غیر استعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی،پی پی آئی کے مطابق وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویڑنزکو نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا۔