جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد کی بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔ مارچ 2020 کے بعد خام تیل کی قیمت میں  یہ بڑی کمی ہے،امریکی خام تیل 3 فیصد کمی سے 83 ڈالر فی بیرل تک اورلندن برینٹ آئل 2.70 فیصد کمی سے 87.40 ڈالر فی بیرل تک آگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق طلب میں کمی کے خدشات پر خام تیل کے سودوں میں مندی کا رحجان ہے۔