شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جاپانی شہریوں پر خودکش حملے کے بعدسندھ بھر میں سی پیک اور دیگر پروجیکٹس پر سکیورٹی سخت

کراچی(پی پی آئی) لانڈھی میں جاپانی شہریوں پر خودکش حملے کے بعدسندھ بھر میں سی پیک اور دیگر پروجیکٹس پر سکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو صوبہ بھر میں اسنیپ چیکنگ اور مشتبہ افراد کی نگرانی کا حکم دیا گیاہے۔