سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سمہ معروف، سب سے زیادہ میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر

کراچی (پی پی آئی) ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف پاکستان کی سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر بن گئیں۔بسمہ معروف آئرلینڈ کے خلاف اپنے کیرئیر کا 121 واں ون ڈے میچ کھیل رہی ہیں جبکہ اس سے قبل ثنا میر 120 ون ڈے میچز کے ساتھ سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی ویمن کرکٹر ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے جبکہ فیملی اور اپنے شوہر کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔ میں ثنا میر کی قیادت میں بہت کھیلی وہ انسپائریشن ہیں۔انہوں نے کہا کہ میچ ہمارے لیے اہمیت کا حامل ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپین شپ کے لیے تمام پوائنٹس حاصل کرنا چاہتی ہیں۔