سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق کی عمران خان سے ملاقات

جماعتِ اسلامی پاکستان کے وفد  نے امیر سراج الحق کی سربراہی میں کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران سراج الحق نے سابق وزیراعظم کی عیادت اور مزاج پرسی کی۔اس موقع پر مرکزی نائب صدر تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چودھری، سندھ کے صدر علی حیدر زیدی سمیت دیگر موجود  تھے۔