قومی وصوبائی کی 21نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن آج ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو منعقد ہوں گے،پی پی آئی کے مطابق پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Latest from Blog