جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دولت جمالی ڈی ایچ او سانگھڑ اور فیض مری ایم ایس رورل ہیلتھ سینٹر شاہپورچاکر مقرر

سانگھڑ(پی پی آئی)حکومت سندھ نے ڈاکٹر دولت علی جمالی کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سانگھڑ اور ڈاکٹر فیض محمد مری کورورل ہیلتھ سینٹر شاہپورچاکرکا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ  رورل ہیلتھ سینٹر شاہپورچاکر کی اوپی ڈی شہر میں شروع کرئی جائے اور  سہولتوں میں اضافہ کیا جائے۔